پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی سے 473ارب روپے حاصل

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):حکومت نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی سے 473ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق نیلامی کیلئے 1745ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں،نیلامی کیلئے 450ارب روپے کاہدف مقررتھا۔مختلف مدت کے بانڈزپرمنافع کی شرح میں گزشتہ بولی کے مقابلہ میں 11سے لیکر24بیسسزپوائنٹس کااضافہ ہوا۔  