اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای100 انڈیکس 5159.10 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد157132.09 پوائنٹس پربندہوا،مارکیٹ میں 567کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،213کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،228کی قیمتوں میں کمی اور126کی قیمتوں میں استحکا م رہا۔ مجموعی طورپر770.69ملین حصص کا لین دین ہواجن کی مالیت 44.36ارب روپے تھی۔ کے ایس ای 30انڈیکس 1976.50 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد48302.97 …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 5159.10 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 157132.09 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای100 انڈیکس 5159.10 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد157132.09 پوائنٹس پربندہوا،مارکیٹ میں 567کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،213کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،228کی قیمتوں میں کمی اور126کی قیمتوں میں استحکا م رہا۔ مجموعی طورپر770.69ملین حصص کا لین دین ہواجن کی مالیت 44.36ارب روپے تھی۔
کے ایس ای 30انڈیکس 1976.50 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد48302.97 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کا حامل کے ایم آئی 30انڈیکس 8628.34 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد220798.51 پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 8.29ارب روپے کے سودے طے پائے،گزشتہ روزکے الیکٹرک کے 74401539 حصص،ورلڈکا ل ٹیلی کا م 50045665 حصص اورپاک الیکٹران لمیٹڈ کے 38234339 حصص کا لین دین ہوا۔ ٹرسٹ سکیورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ،دادابھائی سیمنٹ انڈسٹریز اور لوڈز لمیٹڈرائیٹ سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔








