پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سالانہ منافع میں 5.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا منافع 21.5 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ 30جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 20.4 ارب روپے منافع حواصل ہوا تھا۔
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سالانہ منافع میں 5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سالانہ منافع میں 5.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا منافع 21.5 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ 30جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 20.4 ارب روپے منافع حواصل ہوا تھا۔ اس طرح گزشتہ سے پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے منافع میں 1.1 ارب روپے یعنی 5 فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔







