اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے 28.548 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا۔ ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان نے طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے 28.548 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 4.96 فیصد کم ہے۔ جولائی 2017ءکے دوران …
پاکستان نے طبی اور جراحی آلات کی برآمدات سے ایک ماہ میں 28.548 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا، ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے 28.548 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا۔ ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان نے طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے 28.548 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 4.96 فیصد کم ہے۔ جولائی 2017ءکے دوران پاکستان نے طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے 30.022 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا تھا۔









