پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کے محکموں کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کے محکموں کے وزیر مکیش کمار چاولہ کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کے محکموں کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبائی وزیر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔







