اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے مالدیپ کے عوام کو صدارتی انتخابات کے پرامن انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے پیر کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان مالدیپ میں جمہوری عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لئے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
پاکستان کی مالدیپ کو صدارتی انتخابات کے پرامن انعقاد پر مبارکباد

مزید خبریں