پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دےدی گئی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل شاہین اظہر کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل ندیم ذکی کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عبدالعزیز کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عاصم منیر کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عدنان کو …

راولپنڈی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل شاہین اظہر کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل ندیم ذکی کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عبدالعزیز کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عاصم منیر کو لیفٹیننٹ جنرل ، میجر جنرل عدنان کو لیفٹیننٹ جنرل اور میجر جنرل وسیم اشرف کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔

مزید خبریں