وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں۔ بدھ کوترجمان مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ بھی جاری ہے ۔ اب تک 33 ہزار 171 عازمین حج نے پرائیویٹ سکیم میں واجبات جمع کروا دیے ہیں تاہم پرائیویٹ حج سکیم میں 38 ہزار 500 نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔
پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں،وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا حج پورٹل استعمال کریں۔ بدھ کوترجمان مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ بھی جاری ہے ۔ اب تک 33 ہزار 171 عازمین حج نے پرائیویٹ سکیم میں واجبات جمع کروا دیے ہیں تاہم پرائیویٹ حج سکیم میں 38 ہزار 500 نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔







