ملتان۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے کپاس پیدا کرنےو الے 21 اضلاع میں سے 5اضلاع جن میںخانیوال،پاکپتن، اوکاڑہ اور قصور کے اضلاع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.33سے لے کر18.76فیصدکم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی جبکہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے پیداواری اعدادوشمارتاہم موصول نہیں ہوئے۔ سندھ کے 11میں سے صرف ضلع بدین میں …
پنجاب کے 21میں سے 5اضلاع جبکہ سندھ کے ضلع بدین میں کپاس کی آمدمیں کمی

مزید خبریں
ملتان۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے کپاس پیدا کرنےو الے 21 اضلاع میں سے 5اضلاع جن میںخانیوال،پاکپتن، اوکاڑہ اور قصور کے اضلاع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.33سے لے کر18.76فیصدکم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی جبکہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے پیداواری اعدادوشمارتاہم موصول نہیں ہوئے۔
سندھ کے 11میں سے صرف ضلع بدین میں کپاس کی پیداوارمیں 0.42فیصد کم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی۔صوبہ بلوچستان میں 88.52فیصد زیادہ پیداوار جننگ فیکٹریوں میں پہنچی۔








