پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

326

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگریزی، اکنامکس اور اردو پارٹ ٹو کےسالانہ 2023 اور بی ایس کمپوٹر سائنس تھرڈ اینڈ فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔