پھلوں کی قومی برآمدات میں جولائی 2026 کے دوران 33.67 فیصد کمی

پھلوں کی قومی برآمدات میں جولائی 2026 کے دوران 33.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔

اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):پھلوں کی قومی برآمدات میں جولائی 2026 کے دوران 33.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 38.4 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ جولائی 2026 میں پھلوں کی برآمدات سے 57.9 ملین ڈالر زر مبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جولائی 2025 کے مقابلہ میں جولائی 2026 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 19.5 ملین ڈالر یعنی 33.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔