پھلو ں کی قومی برآمدات میں دسمبر2025کے دوران 2.52فیصد کمی

اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):پھلو ں کی قومی برآمدات میں دسمبر2025کے دوران 2.52فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران پھلوں کی برآمدات کی مالیت 35.6 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر2024 کے مقابلے میں دسمبر2025 کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 0.9ملین ڈالر یعنی2.52فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  