اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):چائے کی قومی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 3.69 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 54.7 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں چائے کی درآمدات کا حجم 56.8 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران چائے …
چائے کی قومی درآمدات میں 3.69 فیصد کی کمی
اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):چائے کی قومی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 3.69 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 54.7 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں چائے کی درآمدات کا حجم 56.8 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 2.1 ملین ڈالر یعنی 3.69 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔









