چاول کی قومی برآمدات میں اگست 2026 کے دوران 31 فیصد سے زیادہ کا اضافہ

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):چاول کی قومی برآمدات میں اگست 2026 کے دوران 31 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 192 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اگست 2025 کے دوران چاول کی برآمدات سے 146 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح اگست 2025 کے مقابلہ میں اگست 2026 کے …

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):چاول کی قومی برآمدات میں اگست 2026 کے دوران 31 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 192 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اگست 2025 کے دوران چاول کی برآمدات سے 146 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

اس طرح اگست 2025 کے مقابلہ میں اگست 2026 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 46 ملین ڈالر یعنی 31.50 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں