اسلام آباد ۔ 26 ستمبر(اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال شوکت علی بنگش، سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن کراچی غلام مصطفی پھل، سابق چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ کوئٹہ خواجہ صدیق اکبر، سابق سیکرٹری وزارت پانی و بجلی شاہد رفیع سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے اور 17 انکوائریوں اور 2 انوسٹی گیشنز کی منظوری دی ہے۔ قومی …
چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر(اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال شوکت علی بنگش، سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن کراچی غلام مصطفی پھل، سابق چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ کوئٹہ خواجہ صدیق اکبر، سابق سیکرٹری وزارت پانی و بجلی شاہد رفیع سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے اور 17 انکوائریوں اور 2 انوسٹی گیشنز کی منظوری دی ہے۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا








