چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے محکمہ بلدیات سندھ کے وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے محکمہ بلدیات سندھ کے وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات

کراچی۔28ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

پیر کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔