چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا آپریشنل ایئر بیس کا دورہ

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا اور اس موقع پر فائٹر طیارہ اڑا کر مشقی آپریشنل تیاریوں میں حصہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے عملہ سے ملاقات کی۔ چیف آف ایئر سٹاف نے ان کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے جوش و جذبہ …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا اور اس موقع پر فائٹر طیارہ اڑا کر مشقی آپریشنل تیاریوں میں حصہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے عملہ سے ملاقات کی۔ چیف آف ایئر سٹاف نے ان کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے جوش و جذبہ کی تعریف کی۔

مزید خبریں