بیجنگ۔22جولائی (اے پی پی):چین کے صوبے شانڈونگ میں سیلاب سے 2 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے ۔ شنہو اکے مطابق مقامی حکام نے بیان میں بتایا کہ ضلع لائی وومیں پانچ گھنٹے تک موسلا دھار بارش ہوئی،جس کے باعث دوانگژوانگ ٹاؤن شپ کے قریب 2دیہاتوں میں سیلاب آ گیا جس سے 2 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے ۔سیلا ب کے باعث 19 مکانات کو نقصان پہنچا …
چین ،شانڈونگ میں سیلاب سے 2 افراد ہلاک ، 10 لاپتہ

مزید خبریں
بیجنگ۔22جولائی (اے پی پی):چین کے صوبے شانڈونگ میں سیلاب سے 2 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے ۔ شنہو اکے مطابق مقامی حکام نے بیان میں بتایا کہ ضلع لائی وومیں پانچ گھنٹے تک موسلا دھار بارش ہوئی،جس کے باعث دوانگژوانگ ٹاؤن شپ کے قریب 2دیہاتوں میں سیلاب آ گیا جس سے 2 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے ۔سیلا ب کے باعث 19 مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔ لاپتہ افراد کی تلاش کاکام جاری ہے۔








