چین کے سیریس-1 راکٹ کے ذریعے سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ

چین نے بدھ کو مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر رِژاؤ کے قریب اپنی سمندری حدود سے ایک راکٹ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ زمیں کے گرد مقررہ مدار میں بھیج دیا گیا۔ شنہوا کے مطابق کیریئر راکٹ سیریس-1 وائی 8 نے بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 39 منٹ پر پرواز کی۔تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے سمندر سے اس راکٹ …

بیجنگ۔21اکتوبر (اے پی پی):چین نے بدھ کو مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر رِژاؤ کے قریب اپنی سمندری حدود سے ایک راکٹ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ زمیں کے گرد مقررہ مدار میں بھیج دیا گیا۔ شنہوا کے مطابق کیریئر راکٹ سیریس-1 وائی 8 نے بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 39 منٹ پر پرواز کی۔تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے سمندر سے اس راکٹ کی لانچنگ کی کارروائی انجام دی۔