اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):کاروں کی ملکی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 34.9 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2025 کے دوران 27 ملین ڈالر مالیت کی کاریں درآمد کی گئی تھیں۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران 27 ملین ڈالر …
کاروں کی ملکی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):کاروں کی ملکی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 34.9 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2025 کے دوران 27 ملین ڈالر مالیت کی کاریں درآمد کی گئی تھیں۔
اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران 27 ملین ڈالر مالیت کی کاریں درآمد کی گئی تھیں۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران موٹر کاروں کی قومی درآمدات میں 7.9 ملین ڈالر یعنی 29 فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔








