لاہور۔7دسمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار بہاریہ سورج مکھی کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ ہائبرڈ اقسام کاشت کریں۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے کاشتکار 31جنوری تک سورج مکھی کی کاشت مکمل کریں۔ترجمان نے مزید کہا کہ سورج مکھی کی بہاریہ کاشت زیادہ پیداوار دیتی ہے اس لئے کاشتکاربہاریہ کاشت کو ترجیح دیں۔
کاشتکار بہاریہ سورج مکھی کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ ہائبرڈ اقسام کاشت کریں،ترجمان

مزید خبریں