کشمیری اپنے مفادات اور حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، میر واعظ

سرینگر۔11 اگست(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے واضح کیا ہے کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ خطہ ہے اور کشمیری کسی صورت اسکی متنازعہ حیثیت کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میر واعظ نے کہا کہ عدالت یاکسی اور کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ 1927 میں بنائے جانے والے سٹیٹ سبجیکٹ قانون کو ختم کرے۔