کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز کا دورہ

راولپنڈی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے مختلف سیکٹرز کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی نے اگلے مورچوں پر پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور چاق …

راولپنڈی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے مختلف سیکٹرز کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی نے اگلے مورچوں پر پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور چاق و چوبند رہنے کی تعریف کی۔

مزید خبریں