ملتان۔ 19 نومبر (اے پی پی):کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ بدستورپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔15نومبر2023 تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 16لاکھ53ہزار830 ، پنجا ب کے ضلع بہاولنگر میں8 لاکھ18ہزار32گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی جننگ فیکٹریوںمیں 5لاکھ 17ہزار300گانٹھ کپاس پہنچی۔
کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

مزید خبریں