اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے کیمیکل اورفارما سیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 80.601 ملین ڈالرکا زرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران کیمیکل اورفارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 80.601 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو مالی سال 2017-18ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں کم ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان نے کیمیکل اورفارمامصنوعات کی برآمدات سے 86.528 ملین …
کیمیکل اور فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمد سے 80.601 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل
اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے کیمیکل اورفارما سیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 80.601 ملین ڈالرکا زرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران کیمیکل اورفارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 80.601 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو مالی سال 2017-18ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں کم ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان نے کیمیکل اورفارمامصنوعات کی برآمدات سے 86.528 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔









