گورنر خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے ملاقات کی

پشاور۔ 28 ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے ملاقات کی ۔ پیر کو گورنر ہاؤس پشاور تر جمان کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سردار فتح اللہ خان میاں خیل ، این ڈی ایم کے سربراہ محسن داوڑ ، رکن صوبائی اسمبلی ارباب زرک خان خلیل ، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر بھی موجود تھے ۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کی گئی ۔