ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 4 ارب 63 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 63کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ہائر ایجو کیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 46 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کے …

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 63کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ہائر ایجو کیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 46 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے ہیں۔

مزید خبریں