ہانگ کانگ۔ 11ستمبر (اے پی پی)ایشیاءکی اہم سٹاک مارکیٹس میں سے ایک ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی رہی۔سٹاک مارکیٹ کا آغاز سست روی سے ہوا بعد ازاں وقفے پر مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 6.50پوانٹس کھو کر 26,606.92 پوانٹس پر بند ہوا۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجحان