یورپی یونین کا روسی پائپ لائن گیس اور ایل این جی کی درآمد پر مکمل پابندی کا اعلان

برسلز۔26جنوری (اے پی پی):یورپی یونین نے روسی پائپ لائن گیس اور ایل این جی کی درآمد کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔شنہوا کے مطابق یورپی یونین کی کونسل نے پیر کو روسی پائپ لائن گیس اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی یورپی یونین میں درآمد پر پابندی کی حتمی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے کے تحت ایل این جی پر مکمل پابندی جنوری 2027 …

برسلز۔26جنوری (اے پی پی):یورپی یونین نے روسی پائپ لائن گیس اور ایل این جی کی درآمد کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔شنہوا کے مطابق یورپی یونین کی کونسل نے پیر کو روسی پائپ لائن گیس اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی یورپی یونین میں درآمد پر پابندی کی حتمی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے کے تحت ایل این جی پر مکمل پابندی جنوری 2027 سے جبکہ پائپ لائن گیس پر اکتوبر 2027 سے نافذ العمل ہو جائے گی۔