2020

Home2020

صوبائی حکومتیں،آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد صحت کے رہنما ا±صولوں/ ہدایات پر عمل درآمد کرانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہیں، این سی او سی

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)صوبائی حکومتیں،آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد صحت کے رہنما ا±صولوں/ ہدایات پر عمل درآمد کرانے کے لئے پوری کوشش …

زرداری ٹولے کا مشن کرپشن اور لوٹ مار ہے ،پیپلزپارٹی کا نام نہاد لانگ مارچ شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا،عوام ظالم لٹیروں سے سندھ کی پسماندگی کا حساب لیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اپوزیشن کی کسی جماعت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی کوئی عداوت نہیں،ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کا قوم سے وعدہ کر رکھا ہے ،وفاقی وزیر شفقت محمود

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہاہے کہ اپوزیشن کی کسی جماعت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کیکوئی …

بھارت کے ظلم و جبر کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام حق خودارادیت کی تحریک جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، سردار مسعود خان

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا ایذا رسانی کے شکار افراد کے عالمی دن کے موقع پر انفارمیشن سروسز اکیڈمی میں کانفرنس کے نام ویڈیو پیغام

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ اور دنیا کی مہذب اقوام سے اپیل کی ہے کہ وہ …

بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے، کورونا وائرس کی آڑ میں کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے،مشعال حسین ملک

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)حریت رہنماءیاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے، …