2020

Home2020

پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے نزدیک حادثے کا شکار، طیارے میں 91 مسافر اور عملہ کے8ارکان سوار تھے

کراچی۔22 مئی(اے پی پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز PK8303 کا طیارہ ائر بس A-320 کراچی ایئر پورٹ کے نزدیک حادثے کا شکار …

صومالیہ کے وزیر خارجہ عبد السید ایم علی کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوئتریش کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطے میں اظہار

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، فوجی کریک ڈاون میں مسلسل اضافہ اورمقبوضہ …

چینی سفیر نے لاک ڈاو¿ن کے باعث کیمپوں میں پھنسے ہوئے افغان مہاجرین کےلئے 8000 فوڈ پیکٹ وفاقی وزیر برائے سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کے حوالے کئے

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) چینی سفیر یاﺅ جنگ نے کورونا وائرس وباءکے باعث لاک ڈاون کی صورتحال کی وجہ سے کیمپوں میں پھنسے ہوئے افغان مہاجرین …