2020

Home2020

نیب اقوام متحدہ کے انسدادبدعنوانی کے کنونشن کے تحت پاکستان کا فوکل ادارہ ہے نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پرعزم ہے، چیئرمین نیب جسٹس جاویداقبال کا انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):چیئرمین نیب جسٹس جاویداقبال نے کہاہے کہ بدعنوانی نا انصافی کو جنم دیتی ہے اور اگر اس کا بر وقت علاج نہیں کیا گیا تو بالآخر …

اپوزیشن کے استعفوں کی دھمکی حکومت پر دبائو ڈالنے کا حربہ ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے، اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش پوری نہیں ہو گی،وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے بدعنوان قائدین کی لوٹی ہوئی غیرقانونی دولت …

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جہانگیر خان کو چھٹی بار ورلڈ اسکوائش فیڈریشن کا اعزازی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے جہانگیر خان کو چھٹی بار ورلڈ اسکوائش فیڈریشن کا اعزازی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی …

چیئرمین ایف بی آر

کارگوجہاز ”سٹریٹجک اینڈیور“گوادرکی بندرگاہ پرپہنچ گیا، جہاز میں افغانستان کیلئے 22 ہزارٹن کھاد موجودہے، ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان کسٹمزکی کوششوں اوروزارت تجارت و وزارت بحری امورکے تعاون سے کارگوجہاز ”سٹریٹجک اینڈیور“گوادرکی بندرگاہ پرپہنچ گیا، اس جہاز میں افغانستان کیلئے 22 ہزارٹن کھاد موجودہے۔ …

ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

آئینی طور پر کوئی امر مانع نہیں کہ اگر اپوزیشن استعفے دے تو ضمنی الیکشن کرا دیئے جائیں، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آئینی طور پر کوئی امر مانع نہیں کہ اگر اپوزیشن استعفے دے تو ضمنی …

ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے اپوزیشن ارکان آج اپنے ذاتی اور خاندانی مفادات کی خاطر متحد ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اسلام آباد میں پی ڈی ایم لیڈران کے سیشن سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے …

اکتوبر اور نومبرمیں پاکستان کی امریکا کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود کا ٹویٹ

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ اکتوبر اور نومبر 2020 میں پاکستان کی امریکا کیلئے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ …

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت874 میگا واٹ سکھی کناری ہائیڈل پاور منصوبے پر کورونا کی وبا کے باوجود کام تیزی سے جاری ہے،سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت874 میگا واٹ سکھی کناری ہائیڈل پاور منصوبے پر کورونا کی وبا کے باوجود کام تیزی سے جاری ہے۔سی پیک …