2020

Home2020

پنجاب حکومت پوری توجہ ، محنت اور خلوص کے ساتھ کورونا وائرس کی روک تھام اور متاثرین کے علاج معالجے کی کوششیں کر رہی ہے، ، صوبے کے ہسپتالوں میں دس ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی، راجہ راشد حفیظ

راولپنڈی ۔ 25 مارچ ( اے پی پی) حکومت پنجاب کے کوویڈ۔ 19 (کورونا وائرس )کنٹرول ومانیٹرنگ پروگرام راولپنڈی ڈویژن کے انچارج اور پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی …

ریاست مدینہ جدید اسلامی فلاحی مملکت کا تصور اور اسلامی تاریخ کی اساس اور بنیاد ہے، وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری

مذہبی سکالرز اور حکومت مشترکہ کوششوں سے کورونا وائرس چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کریں، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ریڈیو پاکستان سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نورالحق قادری نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ مذہبی اسکالرز …

وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ ریلیف پیکیج پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے، موجودہ صورتحال میں معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کنول شوذب

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کنول شوذب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے اثرات کے …

حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا خیرمقدم کرتے ہیں ، عوام کو کچھ ریلیف ملے گا، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات …

حکومت کا ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کی پیداواری استعداد45 فیصد تک بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) حکومت نے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کی پیداواری استعداد بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا …

سویلین ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، سواں گارڈنز کی انتظامی کمیٹی نے رہائشوں کی سہولت کیلئے کورونا وائرس ہیلپ ڈیسک قائم کردیا

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) سویلین ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، سواں گارڈنز کی انتظامی کمیٹی نے رہائشوں کی سہولت کیلئے کورونا وائرس ہیلپ ڈیسک قائم کیا …