2020

Home2020

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہے جس کی کامیابی کا تناسب 61.90 فیصد ہے، سپر لیگ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا

لاہور ۔ 19 فروری (اے پی پی) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات سے کراچی میں ہوگا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق سپر لیگ …

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی ورکشاپ کے مندوبین کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بالخصوص قومی سلامتی اوردفاع کو خصوصی ترجیح دیتے ہوئے پالیسی اورحکمت عملی کی …

وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت کھانے پینے کی چیزوں اور دیگر اشیاءکی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالہ سے اجلاس، آئی بی، آئی ایس آئی اور ایف آئی اے کو سمگلنگ کے خلاف مو¿ثر کریک ڈاﺅن کی مانیٹرنگ رپورٹ باقاعدگی سے پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے سمگلنگ کی روک تھام کےلئے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر فوری کریک ڈاﺅن کا حکم دیا ہے …

وزیر اعظم عمران خان کا وفاقی دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی فراہمی سے متعلق شکایات کا سخت نوٹس، سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو فعال بنانے، اور صحت کی سہولیات و ادویات کی فوری فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی فراہمی سے متعلق شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا …