2020

Home2020

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل لاجسٹکس بورڈ کا اجلاس،این ایل سی بجٹ تخمینے اور بیرونی آڈیٹر کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) نیشنل لاجسٹکس بورڈ کا 63 واں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات/ خصوصی اقدامات اسد …

سمنزہنرمند جوان پروگرام کے تحت پاکستانی انجینئرز کیلئے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے تربیتی پروگرام متعارف کرا سکتی ہے وزیراعظم عمران خان کی سمنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوکائسر سے ملاقات میں گفتگو

ڈیووس۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سمنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوکائسر نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر بدھ کو یہاں ملاقات …

‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

وزیر اعظم عمران خان نے گندم/آٹا سے متعلق معاملات کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے گندم/آٹا سے متعلق معاملات کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں چار …

وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات، دونوں ملکوںکا تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آذربائجان نے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے کے …

وزیر اعظم عمران خان سے سیپ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کرسٹین کلین کی عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات

ڈیووس۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے سسٹم، ایپلیکیشنز، پراڈکٹ (سیپ) کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کرسٹین کلین نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے …

پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لئے امریکا کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے، افغانستان میں امن سے وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی ممکن ہوگی،وزیر اعظم عمران خان کا عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستان سٹریٹیجی ڈائیلاگ سے خطاب

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لئے امریکا کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے، …

وزیر داخلہ کی برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر سے ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی کرکٹ …

پاکستان میں مخیر حضرات کی کوئی کمی نہیں ہے، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ان کوششوں کو مربوط بنانا وقت کی ضرورت ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مخیر حضرات کی کوئی کمی نہیں ہے، عوام کی فلاح و …