2020

Home2020

ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے کا تناسب 8.53 فی صد ہے، ماہرین صحت کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکےاجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں پیرکواجلاس ہوا، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان، …

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

اپرخانپورکے علاقہ جات کاوولٹیج کاسب سےبڑامسئلہ ہنگامی بنیادوں پرحل کیا، وفاقی وزیرعمرایوب خان

ہری پور۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے کہاہے کہ الیکشن میں جووعدے کیے تھے اللہ کاشکرہے کہ ہمیں انکی تکمیل کاموقع ملادوسال قبل اپرخانپورکے علاقہ …

واشنگٹن۔12اپریل (اے پی پی):امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے طویل عرصہ سے جاری تعاون کی قدر کرتا ہے اور اس کی نظر میں ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ بات وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے محمد شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد کہی۔ انہوں نے یومیہ نیوز کانفرنس کے دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اپنے طویل تعاون کی قدر کرتے ہیں اور ہم نے ہمیشہ ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل سمجھا ہے ، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہاں کون سی قیادت ہے ۔ امریکی ترجمان نے صدر جو بائیڈن کی طرف سے پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو فون کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس وقت اس حوالے سے کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی حکومت کے انتخاب کے بعد سے صورتحال کا معمول کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ پاکستان کے ساتھ ہمارے طویل ، مظبوط اور پائیدار تعلقات ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سلامتی کے حوالہ سے بھی اہم تعلقات ہیں جو نئی حکومت کے دور میں بھی جاری رہیں گے۔ واضح رہے کہ جنوری 2021 میں حلف اٹھانے والے امریکی صدر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کوئی فون کال نہیں کی۔

جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس کی سینئر مواصلاتی ٹیم کا اعلان کر دیا ، جین ساکی کو پریس سیکرٹری تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن ۔30نومبر (اے پی پی):امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس کی سینئر مواصلاتی ٹیم کا اعلان کر تے ہوئے جین ساکی کو پریس سیکرٹری تعینات کرنے کا فیصلہ …

حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں سے سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کررہی ہے، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ …