2020

Home2020
آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانیوالے بے نقاب ہو چکے،عثمان بزدار

مغرب کو سمجھ لیناچاہئے کہ کوئی مسلمان پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کر سکتا، عثمان بزدار

لاہور۔3 نومبر (اے پی پی ):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان کی بے حد جذباتی وابستگی ہے،اللہ کے …

قومی رابطہ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی بذریعہ وڈیو لنک شرکت

کوئٹہ۔3نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی، اجلاس میں ملک بھر …

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، کے پی کے میں ترقیاتی سکیموں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

پشاور ۔3نومبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی جس میں کے پی …

تیزی سے ترقی کرتی ہوئی پاکستانی معیشت میں پاک چین اکنامک راہداری منصوبہ اقتصادی انقلاب کی نوید ثابت ہو گا، ترجمان آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن

فیصل آباد۔3نومبر (اے پی پی):آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہاہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے بعد چیلنجز کے باوجود تیزی سے ترقی کرتی ہوئی …

چھ عشروں کے دوران پاکستانی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8فیصد ،صنعتی شعبہ میں1.6فیصد اضافہ، زرعی شعبہ کے حصہ میں 14.4فیصد کمی ہوئی، عالمی بینک

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):گذشتہ 59سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8فیصد جبکہ صنعتی شعبہ کے حصہ میں1.6فیصد اضافہ ہوا ہے ، قومی …

ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ، اسٹریٹجک ذخائر تسلی بخش ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسی فیصد کسان شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسانوں کو ریلیف نہ ملا تو گندم کی بجائے دوسری فصل کاشت کرنے پر مجبور ہونگے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ 80 فیصد کسان اس وقت شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسانوں کو …