2020

Home2020

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ، موبائل پولیس اسٹیشن کا افتتاح

کوئٹہ۔26اگست (اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بدھ کے روز سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو، صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ، پارلیمانی سیکریٹری ماہ …

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا، گرین شرٹس بابر اعظم، میزبان ٹیم آئن مورگن کی قیادت میں میدان میں اترے گی

مانچسٹر ۔ 26 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو اولڈ …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عورت اور بچے کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر معاوضہ میں تاخیر پر اظہار ناراضگی، 30 روز کے اندر ورثاءکو معاوضہ ادا کیا جائے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنی کی جانب سے 8 سال قبل عورت اور اس کے بچے …

مسئلہ کشمیر محض کسی خطہ ارضی کا معاملہ نہیں بلکہ یہ کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے، راجہ راشد حفیظ

عوام اپوزیشن جماعتوں کے بے بنیاد اور سراسر جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈے میں نہ آئیں ، کرپشن ختم کر کے ملک کو ریاست مدینہ جیسا بنانے میں اپنی حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں، راجہ راشد حفیظ

راولپنڈی ۔ 26 اگست (اے پی پی) صوبائی وزیربرائے خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ این آر او نہ ملنے سے مایوس شہباز …

چینی سفیر یاو¿ جنگ کا پاکستان اور چینی نجی کمپنیز کے درمیان الیکٹرک وہیکلز ویلیوچین کے حوالے سے سٹریٹجک الائنس معاہدہ پر دستخط کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو¿ جنگ نے پاکستان کی جانب سے دونوں ملکوں کے مابین کاروباری تعلقات کو مستحکم کرنے کی …