اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے موقع پر 5 جولائی سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 جولائی بروز منگل سے 8 جولائی بروز جمعہ تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گے۔
وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے موقع پر 5 جولائی سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں