وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کی مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے کارکن اور عوام الیکشن میں دھاندلی کی تمام کوششوں اور منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے، بدعنوان اور کرپٹ عناصر کے خلاف مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دیں‘ وزیراعظم نواز شریف کے تعمیر و ترقی کے اقدامات سے 2018ءمیں پاکستان میں دوبارہ مسلم …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے کارکن اور عوام الیکشن میں دھاندلی کی تمام کوششوں اور منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے، بدعنوان اور کرپٹ عناصر کے خلاف مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دیں‘ وزیراعظم نواز شریف کے تعمیر و ترقی کے اقدامات سے 2018ءمیں پاکستان میں دوبارہ مسلم لیگ (ن) برسر اقتدار آئے گی‘ مسلم لیگی کارکن آزاد کشمیر حکومت کے ان تمام سرکاری افسران کی حلقہ وار فہرستیں مرتب کریں جو آزاد کشمیر حکومت یا کسی دوسری پارٹی کی انتخابی مہم میں ملوث پائے جائیں، ملوث افسران نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، سرکاری ملازمین ریاست کے ملازم ہیں کسی کے ذاتی ملازم نہیں، وزیراعظم نواز شریف کے تعمیر و ترقی کے اقدامات سے 2018ءمیں پاکستان میں دوبارہ مسلم لیگ (ن) برسر اقتدار آئے گی تاہم اس وقت ہم مظفرآباد میں مسلم لیگ (ن) کا پرچم سربلند دیکھنا چاہتے ہیں، قیادت کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔

Leave a Reply