اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ علاقائی تجارت میں اضافے کے ذریعے عالمی تجار ت میں مندی کو دورکیا جا سکتا ہے، پاکستان علاقائی تجارت میں اضافے، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی رابطہ کاری کا علمبردار ہے، خطے میں تجارت میں اضافے کیلئے غیرمحصولاتی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے جس سے خطے …
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ علاقائی تجارت میں اضافے کے ذریعے عالمی تجار ت میں مندی کو دورکیا جا سکتا ہے، پاکستان علاقائی تجارت میں اضافے، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی رابطہ کاری کا علمبردار ہے، خطے میں تجارت میں اضافے کیلئے غیرمحصولاتی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے جس سے خطے کے عوام بلا تفریق مستفید ہو سکیں۔








