وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا بیجنگ میں توانائی تک رسائی سے متعلق جی20 کانفرنس سے خطاب

بیجنگ ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمہ اور ماحول کے تحفظ سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں توانائی تک رسائی سے متعلق جی20 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کیلئے توانائی تک رسائی اور پائیدار ترقی ایک …

بیجنگ ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمہ اور ماحول کے تحفظ سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں توانائی تک رسائی سے متعلق جی20 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کیلئے توانائی تک رسائی اور پائیدار ترقی ایک بڑا چیلنج ہے، صاف اور پائیدار توانائی کا تیزی سے پھیلاﺅ ماحول کے تحفظ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی ترقی اور توانائی کی فراہمی کیلئے قابل تجدید توانائی کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔

Leave a Reply