قائم مقام صدر میاں رضا ربانی کی ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قائم مقام صدر نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو خود ایسے واقعات کا سامنا رہا ہے۔ اس لئے ترک عوام کے دکھ اور درد کو بہتر انداز میں سمجھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام دنیا کو مل کر …

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قائم مقام صدر نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو خود ایسے واقعات کا سامنا رہا ہے۔ اس لئے ترک عوام کے دکھ اور درد کو بہتر انداز میں سمجھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام دنیا کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے ترکی کے عوام، حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

Leave a Reply