اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) قوانین کا جائزہ لینے کےلئے قائم کمیٹی نے پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل قوانین سازی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں زیر التواءقانون سازی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان کو حتمی شکل دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ …
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، زیر التواءقانون سازی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) قوانین کا جائزہ لینے کےلئے قائم کمیٹی نے پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل قوانین سازی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں زیر التواءقانون سازی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان کو حتمی شکل دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمان خان، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی، وزیراعظم کے سپیشل اسسٹنٹ خواجہ ظہیر، وزیراعظم کے سپیشل اسسٹنٹ بیرسٹر ظفر اللہ خان اور وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد نے اجلاس میں شرکت کی۔








