- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11- ، انڈر13- ،انڈر 15- اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے، یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1039
- Advertisement -