صدر مملکت ممنون حسین کا نائیجر کے وزیراعظم بریگی رافینی سے ملاقات میں اظہار خیال

پاکستان نائیجر سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،دونوں ملکوںکے درمیان معاشی و تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں صدر مملکت ممنون حسین کا نائیجر کے وزیراعظم بریگی رافینی سے ملاقات میں اظہار خیال استنبول ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نائیجر سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انہوں نے نائیجر کے وزیراعظم بریگی …

پاکستان نائیجر سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،دونوں ملکوںکے درمیان معاشی و تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں
صدر مملکت ممنون حسین کا نائیجر کے وزیراعظم بریگی رافینی سے ملاقات میں اظہار خیال
استنبول ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نائیجر سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انہوں نے نائیجر کے وزیراعظم بریگی رافینی سے ملاقات کے دوران کہی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور نائیجر کے درمیان معاشی و تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نائیجر میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان بھی دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوا ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply