اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے زخائز 23ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ اتوار کو مقامی حکومت کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو پر امن،ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کا اپنا ایجنڈا مکمل کرنے کا …
حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے زخائز 23ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے زخائز 23ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ اتوار کو مقامی حکومت کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو پر امن،ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کا اپنا ایجنڈا مکمل کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور نیشنل سیکورٹی پلان کے تحت بڑی حد تک دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور ملکی معیشت بہتر ہوئی ہے۔








