- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے صدر عالم گیر شیخ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم باصلاحیت کیوئسٹس پر مشتمل ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر وطن لوٹے گی۔ سنوکر چیمپئن شپ قطر میں منعقد ہو گی جس میں چار کیوئسٹس محمد آصف، محمدبلال، سہیل شہزاد اور محمدسجاد ملک کی نمائندگی کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1074
- Advertisement -