آزادکشمیر الیکشن کے لیے 22ہزار فوجی وسیکیورٹی اہلکار وں کی تعیناتی سے چوہدری مجید اور اُن کے وزراءکو سخت مایوسی ہوئی ہے،برجیس طاہر

سلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن کو پرُامن اور شفاف بنانے کے لیے 22ہزار فوجی وسیکیورٹی اہلکارتعنیات کرنے کے فیصلے سے چوہدری مجید اور اُن کے وزراءکو سخت مایوسی ہوئی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری مجید اور اُن کی حکومت ایک جھوٹے پروپیگنڈے پر عمل …

سلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن کو پرُامن اور شفاف بنانے کے لیے 22ہزار فوجی وسیکیورٹی اہلکارتعنیات کرنے کے فیصلے سے چوہدری مجید اور اُن کے وزراءکو سخت مایوسی ہوئی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری مجید اور اُن کی حکومت ایک جھوٹے پروپیگنڈے پر عمل پیرا تھی کہ وفاقی حکومت انتخابات میں فوج کی تعنیاتی نہیں چاہتی برعکس اس کے کہ فوج کی تعنیاتی کی تجویز خود مسلم لیگ (ن) نے دی تھی اور فوج تعنیات ہونے کے فیصلے سے مسلم لیگ ن کے موقف کی تائید ہو ئی ہے۔

Leave a Reply