صدر مملکت ممنون حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد منگل کو سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر بھی حاضری دی ۔

Leave a Reply